Sneak Peek of Cinderalla by Salman Episode 3. Cinderalla is acyuactu a romantic and fantasy novel written by Salman which posts every Monday to Friday at 8 PM. Sneak Peek of Episode 3 is given below:
#سنڈریلا
#سلمان_کے_قلم_سے
#تیسری_قسط (اسنیک پیک)
دھاگے کی دکان سے سنڈریلا دھاگہ خرید رہی تھی کہ اسے گھوڑے کے ٹاپوں کی آواز آئی یہ شاہی بگھی تھی جس پر پرنس چارمنگ بیٹھا تھا سنڈریلا نے پرنس چارمنگ کو دیکھا تو دیکھتی گئی
"بہت جلد میں ہی آپ کی کوئین بنوں گی "
وہ فضاؤں میں کھو گئی
کیا سنڈریلا اور پرنس چارمنگ کی پہلی ملاقات بن جائے گی ان کی محبت کی شروعات ؟؟؟
جاننے کے لیے پڑھیے ۔۔
سنڈریلا ناول
پیر سے جمعہ
ہر رات آٹھ بجے 😊
اپنے دوستوں کے ساتھ بھی ناول شئیر کیجیے کیونکہ اگر آپ یونہی سپورٹ کرتے تہے جلد ہی ایک دن میں دو قسطیں پوسٹ کیا کروں گا ؟
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 Reviews:
Post a Comment