728x90 AdSpace

  • Latest News

    Random Books

    random/hot-posts

    Mythology & Fantasy

    Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry.

    Cookery & Recipe

    Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry.

    Educational

    Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry.

    Fiction & Non-Fictional

    Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry.

    Comics & Graphic Novels

    Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry.

    Thriller & Mystery

    Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry.

    Search This Blog

    Who's Your Favourite Author?

    Contact Info

    Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting has been the industry's.

    Recent Blog Posts

    Lorem Ipsum has been the industry's standard dummy text.

    Tags

    Categories

    Advertisement

    40% Off
    Third Author

    Third Author

    Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry.

    First Author

    First Author

    Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry.

    Second Author

    Second Author

    Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry.

    Technology

    3/Affiliate/post-list
    Sixth Author

    Sixth Author

    Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry.

    Recent Novels

    3/recent/post-list
    Fourth Author

    Fourth Author

    Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry.

    Facebook

    Fifth Author

    Fifth Author

    Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry.

    AINA Digest July Magazine Got Problems and Got Delayed

    آج میں آپ سب کے لیے بہت ہی افسوس ناک خبر لےکر حاضر ہوا ہوں ۔ جی ہاں دراصل جولائی کا شمارہ تاخیر کا شکار ہوگیا ہے ۔ جہاں جولائی کا شمارہ مکمل تیار ہوچکا تھا اور ہم سات جولائی کو اسے شائع کرنے والے تھے مگر پھر کچھ ایسا ہوا کہ ہمارے اور آپ کے سارے ارمانوں پر پانی پھر گیا ۔ دراصل ہوا کچھ یوں کہ ہمارے رسالے کے ایڈیٹر صاحب کے لیپ ٹاپ میں وائرس آگیا اور اس سے ان کے لیپ ٹاپ کی ساری فائلز ڈیمج ہوگئی یعنی انکرپٹ ہوگئی ہیں ۔ انہی فائلز میں موجود تھی ہمارے جولائی کے شمارے کی ڈوکس فائل۔۔ بدقسمتی سے وہ گائک صرف اور صرف ان کے لیپ ٹاپ میں تھی اور انہوں نے ابھی ہم سے شئیر بھی نہیں کی تھی ۔ ہم نے فائل کو ریکور کرنے کی بے تحاشہ کوشش کی مگر نہیں کر پائے ۔
    انہی وجوہات کی بناء پر ہمیں دوبارہ شمارے کو ترتیب دینی پڑے گی ۔
    مگر اس میں بھی ہمیں ایک مشکل کا سامنا ہوا ہے ۔۔
    دراصل ہم ایسے کرتے ہیں جس بھی تحریر کو شمارے میں شامل کردیں اسے ڈیلیٹ کردیتے ہیں ساتھ ساتھ ۔ 
    یوں اب ہمارے پاس کوئی ڈیٹا نہیں بچا ۔۔
    یعنی آپ سب کو ہمیں اپنی تحریریں دربارہ بھیجنی ہو گی ۔۔ تاکہ ہم دوبارہ شمارے کو ترتیب دے کر شائع کریں ۔۔
    مگر اب یہاں بھی ہمیں ایک مشکل کا سامنا ہوا ہے ۔
    ہمارے ایڈیٹر صاحب کے 13 جولائی سے فائنل اگزام شروع ہوگئے ہیں اور اسی صورتحال میں وہ شمارے کو ترتیب اپنے اگزام کے بعد دیں گے ۔۔
    ان کے اگزام 30 جولائی کو ختم ہوں گے 
    ہماری ٹیم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اگر تو شمارہ ری کور ہوگیا تو ری کور ہوتے ہیں پوسٹ کردیا جائے گا
    ورنہ اگست اور جولائی کے دونوں شمارے اگست میں شائع ہوں گے ۔۔ 
    اور اب آپ اپنی تحریریں ہمیں دوبارہ ارسال کریں گے ۔۔ 
    صرف اور صرف افسانہ اور آرٹیکل دوبارہ بھیجے جائیں  کیونکہ باقی میٹیریل ہمارے پاس موجود ہے ۔۔
    ارسال کرنے کے لیے ہماری جی میل
    افسانہ بھیجنے کے لیے 
    آرٹیکل بھیجنے کے لیے
    بعض لوگوں کے پاس نیٹ پیکج نہیں تو وہ ہمیں پیج پر بھیج سکتے 
    افسانہ کے لیے 
    آرٹیکل بھیجنے کے لیے
    مزید برآں اگر کسی کو ڈیمج فائل کو ری کور کرنا آتا ہے تو وہ انباکس میں ہم سے رابطہ کرسکتا ہے 
    ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 Reviews:

    Post a Comment

    Item Reviewed: AINA Digest July Magazine Got Problems and Got Delayed Rating: 5 Reviewed By: Untwisted Pages
    Scroll to Top