Dragon Tales Episode 7 Coming Soon by Salman
Dragon Tales is a fantasy fiction novel which is written by Salnan. Seventh Episode of this novel is coming soon and if you want to know timing of this Episode than read till end
Sneak Peek of Episode 7 is given below
" اس تہ خانے میں میرا دم گھٹنے لگا ہے ایڈم "
حور کی لڑکھڑاتی ہوئی آواز سن کر ایڈم پریشان ہوگیا
"نہیں حور میں تمہیں کچھ نہیں ہونے دوں گا ۔۔ کچھ بھی نہیں "
ایڈم نے حور کا ہاتھ تھام لیا۔
" ایڈم مم مجھے سانس نہیں آرہا ۔۔"
حور تڑپ رہی تھی ۔۔
" کہانیوں میں ڈریگنز کی دنیا جہاں خوابوں کی دنیا دکھائی دیتی ہے مگر اس خوابوں کی دنیا کو پانا اتنا بھی آسان نہیں تھا "
ایڈم نے پریشانی سے حور کو دیکھا
" میں کچھ بھی کروں گا اس قید خانے کی دیواروں کو توڑ ڈالوں گا مگر حور تمہیں کچھ نہیں ہونے دوں گا "
ایڈم اس تہ خانے میں ادھر ادھر دیکھنے لگا
Complete Episode will be uploaded tommorow at 9:30 PM
For more information
Follow the Writer by Clicking button below
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 Reviews:
Post a Comment