ناول یا داستان کسے کہتے ہیں ؟
اور اسے کیسے لکھا جاتا ہے ؟؟
قرینہ ادب کی پہلی قسط میں آپ کو ناول لکھنے کا طریقہ سکھایا جائے گا ۔ قرینہ ادب ایک ادبی سلسلہ ہے نئے قلمکاروں اور لکھاریوں کے لیے جس میں رائٹرز کو لکھنا سکھایا جائے گا ۔ اس سلسلے کو پیش کیا ہے ادارہ ناول ہی ناول اور کلرز آف لائف کی باہنی معاونت نے ۔ قرینہ ادب کی پہلی قسط پیش ہے جس میں ناول کے بارے میں بنیادی معلومات اور اس کو لکھنے کے کچھ اصول بتائے گئے ہیں ۔ قرینہ ادب کی پہلی قسط دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے اور ہمارے یوٹیوب چینل پر پوری ویڈیو دیکھیے اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیے گا
پیش ہے قرینہ ادب کی پہلی قسط
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 Reviews:
Post a Comment