آج کل فیس بک پر وہی گھسی پٹی
پوسٹیں ، وہی گھسی پٹی بحث ۔۔
محرم میں غم منانا چاہیے۔۔
محرم میں ماتم کرنا اور شام غریباں بدعت ہے۔۔
محرم میں غم نہ منانے والے یزیدی ہیں۔۔
اسلام میں سوگ صرف تین دن تک ہوتا ہے۔۔
یہ اور ان جیسی کچھ اور باتیں ایک شخص ماتم کے خلاف پوسٹ
کرتا تو دوسرے کمنٹ میں گالی گلوچ کے ساتھ ماتم کی فضیلت بیان کرنے لگتے۔ ایک شخص
غم منانے کے فضائل پوسٹ کرتا تو دوسرے لوگ کمنٹ میں گالی گلوچ کے ساتھ ماتم منانے
والوں پر نفرتوں کے تیر برساتے نظر آتے۔
وہی پرانی بحث وہی سب کچھ آپ لوگ تھکتے نہیں ہر سال ایک
جیسی پوسٹیں اور بحث کر کے۔ اب تو مجھے سب کے کمنٹ اور دلائل بھی یاد ہو چکے ہیں جو
سب ایک دوسرے کے خلاف دیتے 😂😅
Next
This is the most recent post.
Older Post- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 Reviews:
Post a Comment